خیبرپختونخوا حکومت نے آرٹ و ثقافت کو اجاگر کرنے کیلئے عملی اقدامات اٹھائے ہیں، بیرسٹر محمد علی سیف

پشاور:سیٹھیاں دی حویلی پشاور میں رنگ برسے کے عنوان سے دو روزہ آرٹ نمائش کا انعقاد کیا گیا جہاں خیبرپختونخوا کے آرٹ و ثقافت کو اجاگر کرنے کے حوالے سے آرٹسٹوں نے اپنے فن پارے نمائش کے لیے پیش کیے۔آرٹ … Continue reading خیبرپختونخوا حکومت نے آرٹ و ثقافت کو اجاگر کرنے کیلئے عملی اقدامات اٹھائے ہیں، بیرسٹر محمد علی سیف